پیدائش باب 1 (UCV 2024) — تخلیق & Spoken Audio
ابتدا میں خدا نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا۔ زمین ویران اور سنسان تھی اور گہرے پانیوں پر اندھیرا چھایا ہوا تھا اور خدا کی روح پانیوں کی سطح پر جنبش کر رہی تھی۔
Scripture Text Preview — پیدائش باب 1 (UCV 2024) — تخلیق & Spoken Audio
1. ابتدا میں خدا نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا۔
2. زمین ویران اور سنسان تھی اور گہرے پانیوں پر اندھیرا چھایا ہوا تھا اور خدا کی روح پانیوں کی سطح پر جنبش کر رہی تھی۔
3. تب خدا نے کہا، ”روشنی ہو جا،“ اور روشنی ہو گئی۔
4. اور خدا نے دیکھا کہ روشنی اچھی ہے اور خدا نے روشنی کو تاریکی سے الگ کیا۔
5. اور خدا نے روشنی کو ”دن“ اور تاریکی کو ”رات“ کہا۔ اور شام ہوئی اور صبح ہوئی، یہ پہلا دن تھا۔
Parallel Bible Study, Strong’s Concordance, 24kHz Audio & Offline Vault
Compare this passage side-by-side in up to 4 synchronized columns across NKJV, KJV, BSB, Original Hebrew (WLC), Koine Greek (Textus Receptus), Asante Twi (Twerɛ Kronkron), French, Spanish, German, and 35+ global languages on AduBible.org®. Tap any verse for Strong’s Exhaustive Concordance numbers, Matthew Henry & John Gill commentaries, 24kHz Neural Audio streaming, and 100% offline PWA access.